بحر زرد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - چین کے مشرق میں بحرالکاہل کا وہ حصہ جہاں چین سے مٹی بہہ بہہ کر آتی ہے اور اس وجہ سے وہاں کا پانی زرد زرد دکھائی دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - چین کے مشرق میں بحرالکاہل کا وہ حصہ جہاں چین سے مٹی بہہ بہہ کر آتی ہے اور اس وجہ سے وہاں کا پانی زرد زرد دکھائی دیتا ہے۔